اورنگ آباد(مہاراشٹرا): چند نامعلوم افراد کی جانب اورنگ آباد شہر کا نام بدلنے کی کوشش کی گئی۔ اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن بورڈ پر ”اورنگ آباد“ مٹاکر سمبھاجی نگر لکھا گیا۔
ریلوے پولیس انسپکٹر رامیشورم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، خاطیوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر گشت کررہی ہے۔ اس تصویر میں زعفرانی کھنڈوا پہنے ہوئے ایک شخص کوبھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Maharashtra: A video showing a few men throwing paint on the railway board at Aurangabad railway station, removing the name Aurangabad and writing Sambhaji Nagar on it has emerged. Police say, "They will be arrested soon. Police and Railway Admn will take action." (30.06.2019) pic.twitter.com/DZTXzH6p4M
— ANI (@ANI) July 1, 2019