الیکشن والی ریاستوں کیلئے کورونا کے رہنمایانہ خطوط میں تبدیلی

   

نئی دہلی : مرکزی وزارتِ داخلی اُمور نے 12 ایسی ریاستوں کیلئے جہاں انتخابات ہونے والے ہیں، کووڈ۔ 19 کے رہنمایانہ خطوط میں فوری اثر کیساتھ تبدیلی کرتے ہوئے کنٹونمنٹ زونس کے باہر سیاسی اجتماعات کی اجازت دی ہے۔سیاسی جلسے اب 15 اکتوبر سے قبل منعقد ہوں گے، تاہم عوام کو قواعد کی پابندی کرنی ہوگی۔