انتقال

   

سیدہ زکیہ سلطانہ زوجہ جناب میر مظہر علی مرحوم ساکن آسمان گڑھ، ملک پیٹ کا بعمر 75 سال مختصر سی علالت کے بعد آج 30 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ یکم ڈسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد اُجالے شاہؒ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات فون نمبرس 9014770583 یا 7993271401 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔