Sunday , January 19 2020

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب عمر صدیق ولد جناب صدیق باوزیر کا 5 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد عباد الرحمن دھان کوٹہ گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ نعمت اللہ شاہ نیا قلعہ گولکنڈہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346923097 ۔ 7675038502 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT