Sunday , January 19 2020

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد عمر قادری ولد جناب محمد عثمان قادری مرحوم کا 10 جنوری بروز جمعہ کو بعارضہ قلب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد عثمانیہ ، اولڈ فیل خانہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اولڈ فیل خانہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار 12 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ ، اولڈ فیل خانہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7995851135 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT