Wednesday , February 26 2020

انتقال

جناب غلام رسول محسن (وظیفہ یاب محکمہ صحت) ولد غلام دستگیر کا بعمر 78 سال اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد ابوبکر صدیق ؓ سنتوش نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان ضیاء گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں جلسہ کے علاوہ دو صاحبزادے غلام مصطفی مکرم اور غلام مجتبی مفخم اور دو صاحبزادیاں ہیں ۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد نماز عصر مسجد ابوبکر صدیق ؓ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لئے 9885939395 پر ربط کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT