Wednesday , April 1 2020

انتقال

حیدرآباد۔/19 مارچ، ( راست ) الحاج محمد قاسم ولد شیخ امام مرحوم کا آج شام ساڑھے سات بجے 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ( ایک بجکر40 منٹ ) مسجد قادریہ سعیدآباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت اُجالے شاہ صاحب ؒ سعید آباد میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 5 دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ دیگر تفصیلات فون نمبر9032186153 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔
حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد ظہیر الدین قریشی ولد جناب محمد بشیر الدین قریشی مرحوم ساکن پتھر کا مکان دبیر پورہ کا 18 مارچ کو انتقال ہوگیا بعد نماز جنازہ تدفین اسی دن بعد نماز عشاء قادری عنبر پیٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 20 مارچ بعد نماز عصر قادری باغ عنبر پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8019177006 ۔ 9966168020 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT