انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب میر علی الدین حسین اسد ولد جناب سید فرید الدین حسین کا بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز دوشنبہ بعد نماز ظہر جامع مسجد عثمانیہ پلٹن ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بغدادی لنگر حوض میں عمل میں آئے گی ۔ مزید معلومات کے لیے 9160803418 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ فاطمہ بیگم زوجہ جناب یوسف الدین صدیقی موظف ملازم محکمہ چیف کمشنر اینڈ لینڈ اڈمنسٹریشن ساکن پرانا پل کا علالت کے بعد بروز اتوار 22 مارچ 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد میاں مشک پرانا پل میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عبداللہ خاں پرانا پل میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 24 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد عبداللہ خاں میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9652390081 ۔ 9966189164 پر ربط کریں ۔۔