Wednesday , April 1 2020

انتقال

سنگاریڈی 25 ؍مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر سنگاریڈی کی معروف شخصیت جناب محمدعبد المعیزموظف ڈپٹی کلکٹر اور حال مقیم اندرا کالونی سنگاریڈی کا بعمر75 سال چہارشنبہ صبح9 ؍بجے اچا نک قلب پر حملے کے باعث ان کا انتقال ہو گیا ۔ان کے انتقال کی خبر عام ہو تے ہی رشتہ دار ‘ دوست احباب ‘ سیاسی ‘ مذہبی و ملی اور سماجی قائدین کی کثیر تعداد نے ان کی قیامگاہ واقع اندرا کالونی سنگاریڈی پہنچ کر افراد خاندان سے اظہار تعزیت کیا ۔ نماز جنازہ بعد نمازعصر مسجدحسین اندرا کالونی سنگاریڈی میں ادا کی گئی ۔اور تدفین بڑے قبرستان سنگاریڈی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔مز ید تفصیلات کیلئے سیل فون نمبر ات9700562595 ’یا‘ 9866786780 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT