Wednesday , August 12 2020

انتقال

٭ عطاء اللہ شریف موظف ایم آر او محبوب نگر ولد محمد علی صاحب جاگیردار ماڈا پور محبوب نگر کا بعمر 72 سال 27 جولائی کی شب انتقال ہوگیا۔ نمازجنازہ 28 جولائی کو بعد نماز ظہر اسٹیشن مسجد محبوب نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین موتی نگر محبوب نگر کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میںبیوہ کے علاوہ دو لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے۔ زیارت 30 جولائی بروز جمعرات بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9985709752 پر ربط کریں۔
٭محمد راشد غوث ولد محمد غوث مرحوم ریٹائرڈ منیجر ملیشین ایر لائنس ( جدہ ) کا 27 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات7995450564 ، 7995450563 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT