Friday , October 30 2020

انتقال

سرپور ٹاون ۔ سرپور ٹاون کے مرحوم ٹیچرس مظہرالحق کے لڑکے معراج الحق عمر 45 سال کا آج اچانک انتقال ہوگیا ۔ قدیم مسجد سرپور ٹاون میں نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ اور سرپور ٹاون کے قدیم قبرستان حضرت سید کریم اللہ شاہؒ کے درگاہ شریف کے احاطہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ پرسہ دینے والوں میں سیاسی و سماجی اور نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT