تہران ۔19؍ اپریل (ایجنسیز) ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو ٹینکرز واپس چلے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج نے بوٹسوانا اور انگولا کے جھنڈے والے جہازوں کو واپس بھیجا۔ یہ اقدام ایران پر مسلسل امریکی سمندری ناکا بندی کے نتیجے میں ہوا۔A/H