بنڈی سنجے کی پرجا ہت یاترا میں شرکت

   

حیدرآباد 7مارچ(یواین آئی)بی جے پی ایم پی بنڈی سنجے نے کریم نگر میں پرجا ہت یاترا میں حصہ لیا ۔ حکومت کی ناکامیوں کو اجاگرکرنے اور لوک سبھا انتخابات کیلئے پارٹی کو مستحکم کرنے نکالی گئی یاترا کے دوران انہوں نے عوامی مسائل سے واقفیت حاصل کی۔