پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو فیک کالز سے اور میسیجز سیخبردار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی نوٹ شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنیخصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ’کوئی شخص ان کے نام سے لوگوں کو کالز اور میسیجز کررہا ہے‘۔انہوں نے مزید لکھا کہ’برائے کرم! محتاط رہیں اور اسے اس کی کلز اور میسیجز کا جواب نہ دیں، کیونکہ وہ ثانیہ مرزا کا نمبر نہیں ہے‘۔ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خبردار کردیا-انہوں نے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ’برائے مہربانی، اس نمبر کو بلاک کردیں