جائیداد دستاویزات کو آدھار سے مربوط کرنے کا مقدمہ

,

   

l دہلی ہائیکورٹ نے رشوت ستانی کے خاتمہ کیلئے شہریوں کی منقولہ و غیرمنقولہ جائیدادوں کے دستاویزات آدھار سے مربوط کرنے کی ایک درخواست پر مرکز اور حکومت دہلی کو نوٹس جاری کی ہے۔ عدالت نے ان دونوں سے 15 اکٹوبر کو مقرر آئندہ سماعت میں اپنے جواب داخل کرنے کی ہدایت کی۔