نئی دہلی، 17 نومبر (یواین آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ چہارشنبہ کو دو روزہ دورے پر ٹوکیو جائیں گے ، جہاں وہ ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ و دفاع کی چوتھی ٹو پلس ٹو بات چیت میں حصہ لیں گے اور جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے ۔