راج بھون میں کرسمس تقاریب

   

حیدرآباد 23دسمبر(یواین آئی) راج بھون میں کرسمس تقاریب منعقدکی گئیں۔ گورنر ڈاکٹر ٹی سوندراراجن نے چھوٹے بچوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا۔اس موقع پر انہوں نے سبھی کوکرسمس کی مبارکباد پیش کی اورریاست کے عوام کی خوشحالی اور مسرت کے لئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نئے سال کی بھی شرکا کو مبارکباد پیش کی۔