نئی دہلی۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعہ 17 جولائی کو لداخ کا دورہ کرکے مجموعی صورتحال اور فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہندوستان اور چین ایل اے سی سے ہٹنے کیلئے فریم ورک کو قطعیت دے رہے ہیں۔