روہت کی سینچری‘ کلدیپ کا جادو‘ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کا 7-0مظاہرہ

,

   

ائی سی سی ورلڈ کپ2019کلدیپ کی دوہری اسٹرائیک نے پاکستان کو 126پر تین اور ہندوستان کو 336پر پانچ تک پہنچایا‘ جسکے لئے روہت شرما نے 40کی شاندار اننگ کھیلی‘ اور کھیل کو رسائی سے آگے تک پہنچادیا۔

انگلینڈ۔ پاکستان کے خلاف سنگین حالات میں نہایت دباؤ والے میاچ میں جیت کا کیاحربہ ہونا چاہئے؟ اتوار کے روز کلدیپ یادو نے اس کے لئے آسان منصوبہ تیار کیا۔

دو جادوائی گیندیں پھینکیں تاکہ ان کے بڑے میا چ بلے باز بابر اعظم اور فخر زماں کو باہر کا راستہ دیکھا سکے۔

ائی سی سی ورلڈ کپ2019کلدیپ کی دوہری اسٹرائیک نے پاکستان کو 126پر تین اور ہندوستان کو 336پر پانچ تک پہنچایا‘ جسکے لئے روہت شرما نے 40کی شاندار اننگ کھیلی‘ اور کھیل کو رسائی سے آگے تک پہنچادیا۔

آخر میں پاکستان 40اووروں چھ وکٹ گنواکر 212پر ڈھیرہوگئی‘اور 89رنوں سے دن او ررات میں کھیلائے گئے اس میاچ پر شکست کاسامناکیاجبکہ بارش نے آخری حصہ کے کھیل کو طویل کردیاتھا۔

ورلڈ کپ کے یہ وہ میاچ تھا جس کا بے صبری کے ساتھ سب لوگ انتظار کررہے تھے‘ جس کو دیکھنے کے لئے لوگ میاچ کے آغاز سے ڈھائی گھنٹہ قبل ٹی وی او راپنے موبائیل فونوں سے جڑ گئے تھے۔

انگریزوں کی فضاء میں گونجنے والے مشہور نعروں میں ”جیتے گا بھی جیتے گا“ اس کے آخر میں یہ تو”ہندوستان“ یا پھر ”پاکستان“ تھا اور ”بھارت ماتا کی جئے“ سے ”پاکستان پاکستان“ کی ملاقاتیں ہورہی تھیں۔

مگر میاچ کی شروعات سے ہی یہ واضح ہوگیاتھا کہ ہندوستانیوں کے مقابلے پاکستانی مداح 3-1کے تناسب سے تھے اور جیسے ہی یادو کی دوہری اسٹرائیک سامنے آئی تو ایسا لگ رہاتھا کہ اسٹیڈیم ہندوستانی مداحوں سے لبریز ہوگیاہے۔

یادو کی کامیابی کا حقیقی راز کھیل سے قبل کی ذہنی تیاری تھی۔ یہ وہ نوجوان گیند باز تھا جس کواعتماد کافی ہم ہوگیاتھا۔

اس سال ائی پی ایل میں کچھ معمولی کھیل کے مظاہروں کے بعد اس کو اس کی ٹیم نے بیٹھا دیاتھا۔مگر اتوار کے روزاعظم جو دنیا کے بہترین کلاسک بلے بازوں میں ہے جس نے فخر زماں کے سات 100رن جوڑے ہیں جو عام طور پر جارحانہ بلے بازی کے جانے جاتے ہیں وہ سنبھال کرکھیل رہے تھے۔

YouTube video

جب 24ویں اوور میں 117پر ایک تھا پاکستان پیچھے زور تھا مگر شکست کا دروازے تک اب نہیں پہنچاتھا۔ ایسا لگ رہاتھا انہوں نے کوئی ایک بڑا رسک لینے کا منصوبہ بنایاہے