سابق رکن اسمبلی نیرجا ریڈیسڑک حادثہ میں ہلاک

   

حیدرآباد 16 اپریل ( سیاست نیوز ) سابق رکن اسمبلی کرنول ( کانگریس ) نیرجا ریڈی سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔ یہ حادثہ وہ حیدرآباد سے کرنول جا رہی تھیں ۔ جوگولامبا گدوال میں یہ حادثہ پیش آیا جس میں نیرجا ریڈی فوت ہوگئیں۔ کہا گیا ہے کہ کار کا ٹائر پھٹ پڑنے سے یہ حادثہ پیش آیا ۔