ساری جہاں میں دھوم ہماری زباں ہے۔ اُردو کا چرچا جاپان میں بھی ہے۔ ویڈیو

,

   

جاپان میں اُردو پچھلے 110سے بولی جارہی ہے۔وسطی ایشیاء میں اُردو کی دھوم کافی ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے بشمول بنگلہ دیش اور افغانستان میں بھی اُردو کا کافی بول بالا ہے۔

مگر جاپان جیسے ملک میں اُردو کے عام چلن ایک تعجب کی بات ہے۔مگر اُردو کے مشہور شاعروں کی غزلیں اور اشعار بڑے شوق سے بولے جاتے ہیں‘

جاپانی لوگ اُردو سیکھنے میں دلچسپی دیکھارہے ہیں۔

اس ویڈیو میں آپ کو سمجھ میں ائے گا کہ کس قدر جاپان میں اُردو زبان پسند سے بولی اور سیکھی جاتی ہے۔

پیش ہے ویڈیو

YouTube video