سعودح عربیہ میں کرونا معاملات میں کمی کی ایک نئی لہر

   

دوبئی۔ سعودی عربیہ میں کویڈ19کے معاملات میں ریکارڈ کمی ائی ہے‘ اتوار کے روز403معاملات ہی درج کئے گئے ہیں۔وزرات صحت نے کہا ہے کہ مملکت میں وائرس کو پیچھے ہٹنے کی یہ نشانی ہے۔

جون کے وسط سے جب 5000کے قریب معاملات پہنچ گئے تھے‘ کویڈ19کے معاملات میں ہروز مملکت میں نمایاں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

منسٹری کے بموجب پچھلے24گھنٹوں کے دوران وائرس کی وجہہ سے مشکلات پیدا ہونے کے پیش نظر28اموات پیش ائی ہیں۔

مملکت میں 333,193معاملات کی تصدیق ہوگئی ہے وہیں 4683لوگ اس وائرس سے جانبرنہ ہوسکے ہیں