سارہمیشہ کلاسک کو سب سے بہترین کہتی ہیں اور دیسی لباس میں ائیرپورٹ پرنظر آنے والی اداکارہ اپنی اس بات کی مدافعت میں مصروف دیکھائی دے رہی ہیں
ممبئی۔ سارہ علی خان اکثر یہ کہتی ہیں کہ سفید چوڑداری ان کے پہچان پیش کرنے والے انداز ہے اور جس طرح وہ اس کو پیش کرتی ہیں دوسرا کوئی پیش نہیں کرتا۔
جزوی طور پر ہم اس سے اتفاق کرتے ہیں۔
نہ صرف چوڑی دار بلکہ ہندوستان کے روایتی سارے لباس جس پر بالی ووڈ ٹاؤن ہر وقت دھوم مچاتا ہے۔
اپنے پہلی فلم کیدارناتھ میں سارہ نے صرف کرتا او رپٹیالا شلوار پہنا۔
انہوں نے فلم کے پرموشن کے دوران اسی طرح کا لباس زیب تن کئے اسکرین کی شبہہ پر برقرار رہیں۔
اس کے بعد رنویر سنگھ کے ساتھ اپنے دوسری فلم میں بھی اپنے فیشن کے احساس کو سارہ نے اجاگر کیا اور رنونیر کے ساتھ فلم میں مقابلہ کرتی دیکھائی دیں۔
سارہمیشہ کلاسک کو سب سے بہترین کہتی ہیں اور دیسی لباس میں ائیرپورٹ پرنظر آنے والی اداکارہ اپنی اس بات کی مدافعت میں مصروف دیکھائی دے رہی ہیں
۔سفید لباس میں سارہ علی خان تازہ للی لگ رہی تھی‘ جس سے انکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے۔پچھلے شام سفید چکن کار ی کرتا کے ساتھ پلازو زیب تن کئے سارہ دھرما پرڈوکشن کے دفتر پرپہنچی‘ پیروں میں چپل کے ساتھ وہ مکمل طور پر سفید لگ رہی تھیں۔
کچھ تصویریں یہاں پر پیش کی جارہی ہیں آپ بھی ان کا مشاہدہ کریں