سی اے اے احتجاج کے ضمن میں 44لوگوں کے خلاف چارج شیٹ درج

,

   

مظفر نگر۔ ریاست اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں پچھلے سال شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پیش ائے تشدد کے معاملے میں جو اسپیشل تحقیقاتی ٹیم جانچ کررہی ہے اس نے 44لوگوں کے خلاف پولیس کے مطابق چارج شیٹ دائرکی گئی ہے۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والے44مظاہرین پر چارج شیٹ دائر کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران20ڈسمبر کے روز جائیدادوں کو نقصان پہنچانے کا معاملہ کئی لوگوں پر درج کیاگیاہے