Saturday , April 21 2018
Home / Tag Archives: Muzaffar Nagar

Tag Archives: Muzaffar Nagar

مظفر نگر کے بعد سہارنپور میں بھی درج شدہ مقدموں کو واپس لینے کی تیاری

لکھنؤ: اتر پر دیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر مظفر نگر میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے ۱۳۱ مقدموں کو واپس لینے کی ہدایت کے بعد اب سہارن پور میں درج مقدموں کو واپس لینے کی تیاری کی جارہی ہے۔سہارنپور ضلع میں اپریل میں امبیڈکر شوبھا …

Read More »

مظفر نگر 2013کے فسادات کے مقدمات سے حکومت کی دستبرداری کے اقدامات کو ایس پی ‘ بی یس پی چیالنج کریں گے

جمعرات کے روز وزیرقانون برجیش پاٹھک نے کہاکہ حکومت اس قسم کے مقدمات سے دستبرداری کے منصوبہ بنارہے جو سیاسی مقصد کے تحت درج کئے گئے ہیں لکھنو۔ یوگی ادتیہ ناتھ کی حکومت نے 2013کے دوران پیش ائے فرقہ وارنہ فسادات کے ضمن میں ہندوؤں کے خلاف درج کئے گئے …

Read More »

اترپردیش۔فساد مقدمات سے دستبرداری کے بعد ہلاک ہونے والوں کے متاثرین کے گھر پر غم وغصہ کی لہر۔

جمعرات کے روز انڈین ایکسپریس نے سب سے پہلے اس بات کی خبردی ہے کہ بی جے پی حکومت فسادات کے 131مقدمات سے دستبرداری اختیار کرنے کے لئے ایک فہرست جاری کی ہے اترپردیش۔ ایک شخص نے دیکھا کہ اس کے بھائی ایک مسخ شدہ نعش سے لپٹا ہوا ہے …

Read More »

بھروسہ کرنے کا نتیجہ۔ ایک شخص کے ساتھ مارپیٹ اور بائیک نظر آتش

مظفر نگر ۔ اپنی ساتھی کا کے گھر میں انتظار کررہے اقلیتی طبقے کے ایک نوجوان کے ساتھ اس کی ساتھی کے گھر والوں ‘ پڑوسیوں اور دائیں بازو تنظیموں کے کچھ شرپسندوں گھر میں بری طرح مارپیٹ کا واقعہ پیش آیامذکورہ افراد نے گھر میں گھس پر مارپیٹ انجام …

Read More »

محض دن دن میں آر ایس ایس کوئی بھی فوج تیار کرسکتی ہے۔ موہن بھگوات ۔ ویڈیو

مظفر نگر۔ راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ( آر ایس ایس ) سربراہ موہن بھگوات نے آج کہاکہ مذکورہ تنظیم کے پاس اتنی صلاحیت ہے کہ وہ کوئی بھی حالات میں ملک کے لئے لڑنی والی’’ فوج‘‘ محض تین دنوں میں تیار کرسکتے ہیں۔آر ایس ایس سربراہ مظفر نگر میں اپنے چھ …

Read More »

مظفر نگر فسادات معاملوں میں دائر مقدمات واپس لینے کی تیاری

محکمہ انصاف نے ضلع مجسٹریٹ کو مکتوب ارسال کیا۔ نو کریمنل کیسوں کو واپس لینے کے لئے تیرہ نکات پر مانگا مشورہ لکھنو۔ پوری ملک کودہلادینے والے مظفر نگر فسادات کے ملزمین پر سے مقدمات واپس لینے کی تیاریاں تیزی ہوگئی ہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ انہیں عدالتی کٹہرے …

Read More »

مظفر نگر فرقہ وارانہ فسادات ۔سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے اراکین اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ۔

مظفر نگر۔ ایک مقامی عدالت نے یوپی کے 2013کے فرقہ وارانہ فساد کے معاملہ میں ریاستی وزیرسریش رانا‘سابق وزیر سنجیوبالیان ‘ بی جے پی کے رکن اسمبلی سنگیت سوم اور امیش ملک وغیرہ کے خلاف غیر ضمانتی ورانٹ جاری کئے گئے ہیں۔ایڈیشنل مجسٹریٹ مدھوگپتا نے یہ مذکورہ وارنٹ کی اجرائی …

Read More »

اترپردیش کے گاؤں میں مجسمہ امبیڈ کر کو نقصان پہنچایاگیا۔ سینکڑوں افراد کے احتجاج کے بعد علاقے میں کشیدگی

مظفر نگر( یوپی):پولیس نے کہاکہ اترپردیش کے شاملی ضلع میں دلتوں کے مسیحاسمجھے جانے والے بی آر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایاگیا جس کی وجہہ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ علاقے کے سرکل افیسر راجیش تیواری نے کہاکہ سینکڑوں گاؤں واوں نے تھانہ بھون پولیس اسٹیشن کے تحت …

Read More »

دلت گروپ کی جانب سے بدھ مت اختیار کرنے کے لئے ایک بڑی تقریب کی تیاری‘ ایک لاکھ افراد کے شرکت متوقع

بریلی: سہارنپور کے سہارنپور گاؤں میں دلتوں پر مبینہ مظالم کی وجہہ سے احتجاج کے طور پر ایک دلت تنظیم جئے سندھو سنگھ کے زیراہتمام 14جون کو پڑوسی ضلع مظفر نگر میں بڑے پیمانے پر دلتوں کی بدھ مت مذہب اختیارکرنے کی تیاریوں کا سلسلہ زور شور سے جاری ہے۔تقریب …

Read More »

مظفر نگر فسادات کا قصور وار پولیس افسر‘ سہارنپور تشدد کے لئے برطرف

سہارنپور:سابق میں تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے 2013مظفر نگر فسادات کے ذمہ دار ٹھرائے گئے سینئر پولیس افسر سبھاش چندرا دوبئے کو چہارشنبہ کے روز اس کے عہدے سے سہارنپور میں ذات پات کی وجہہ سے پیدا ہوئے جھگڑے کے ذمہ دار ٹھراتے ہوئے برطرف کردیاگیا ہے۔ جسٹس سہائے کی …

Read More »

مظفر نگر فسادات کے ملزم وزیر مقدمات سے دستبرداری کا عزم

مظفر نگر : اسی یوگی کا اثر ہی کہاجائے گا‘ افس میں جائزہ لینے کے اندرون ایک ہفتہ‘ ادتیہ ناتھ حکومت نے اترپردیش میں مظفر نگر فسادات سے متعلق مقدمات سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیاہے۔ سال 2013کے مظفر نگر فسادات میں سریش سنگھ رانا کے رول کے متعلق سارے ملک …

Read More »

اترپردیش :شاملی میں15سالہ لڑکی کے ساتھ مدرسہ ٹیچرکی بدفعلی

مظفر نگر : پولیس نے جمعرات کے روز کہاکہ ضلع شاملی کے پڑوس کی دودھیری گاؤں میں ایک15سالہ لڑکے کے ساتھ مدرسہ ٹیچر کی مبینہ طور پر بدفعلی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے ۔ اسٹیشن ہاوز انچارج کے مطابق ‘ متاثرہ معصوم کی ماں نے یہ الزام عائد کرتے …

Read More »

مظفر نگر فسادات:7مسلم عورتیں بتایا جاتا ہے جن کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ہے بازیابی اور انصاف کی جدوجہد کررہی ہیں۔ایمنسٹی کی رپورٹس:

مظفر نگر: ہندوستان کے مشہور ہندومسلم فسادات میں سے ایک ‘ لرزہ خیز اورہولناک فسادات جس میں62لوگ مارے گئے‘ بڑے پیمانے پر مسلم خواتین کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی او رسینکڑوں کیرانہ منتقل ہونے پر مجبورہوگئے۔ مظفر نگر فسادات کے دوران متعدد اجتماعی عصمت ریزی واقعات میں سے’ سات …

Read More »

کاسہ گداگری کے ساتھ تاجروں کا احتجاج

مظفر نگر: تاجروں اور دوکانداروں نے آج یہاں شیوچوک پر نوٹ بندی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور نقدرقم کی قلت کے باعث عوام کو درپیش مشکلات پر مرکزی حکومت کو تنقید کانشانہ بنایاگیا۔ ادیوگ ویپار سنگھٹن کرشن کے نائب صدر گوپال متل کی زیرقیادت ٹریڈرس نے وزیراعظم نریندر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT