شادی

   

حیدرآباد۔/2 فبروری، ( راست ) جناب محمد جاوید محمد فضل الرحمن ( محکمہ پولیس ) کے فرزند مسٹر محمد سمیع الرحمن الطاف کی شادی جناب محمد غلام غوث جیلانی کی دختر کے ساتھ 30 جنوری بروز جمعرات بعد عشاء وائیٹ پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں انجام پائی ۔ جناب محمد عارف حسین اور جناب محمد ارشد حسین نے خیرمقدم کیا۔