لاک ڈاؤن کے دوران عدالتوں میں 18 لاکھ عرضیاں

   

ممبئی : سپریم کورٹ کے جج جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے ہفتہ کو کہا کہ مارچ اور جولائی کے درمیان کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کے دوران ہندوستان بھر کی عدالتوں میں زائد از 18 لاکھ عرضیاں داخل کیے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کیلئے ورچول کورٹس تشکیل دیے گئے ۔