٭ تلنگانہ کے ایک جوڑے نے اپنے 42 سالہ شرابی بیٹے کو زندہ جلادیا جو پیسوں کیلئے انہیں ہراساں کررہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ منگل کو شراب پی کر گھر آیا اور اپنے ماں باپ کو مارنے لگا۔ ماں باپ نے اسے باندھ دیا اور اس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ بتایا گیا ہیکہ وہ زمین بھی دینے کا مطالبہ کررہا تھا۔