نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاور میں جمعرات کو مخالف اسرائیل یہودیوں نے محمود خلیل کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا کہ حکام نے حالات پر قابو پانے کیلئے تقریباً 1000 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ خلیل کولمیبایونیورسٹی میں موافق فلسطین مظاہروں میں پیش پیش رہے ہیں۔