محکمہ انکم ٹیکس دہشت گردی پیداوار کا ذمہ دار:کانگریس لیڈر

   

نئی دہلی ۔14 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس ایم پی ادھر رنجن چودھری نے منگل کو کہا کہ انکم ٹیکس حکام دراصل ٹیکس دہشت گردوں کی پیدائش کے ذمہ دار ہیں ۔ محکمہ ٹیکس نے درگا پوجا کمیٹی کو محکمہ کی نوٹس روانہ کی تھی تاکہ وہ ٹیکس ریٹرنس داخل کریں، جس سے صاف ظاہر ہے کہ ان کمیٹیوں کو اس طرح پیش کیا جارہا ہے جس طرح کہ وہ کالا دھن استعمال کررہے ہیں ۔