مسلمانوں کے ضمیر کو ہاشم فیروز آبادی نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا”اپنے مستقبل کی عمارت خودتم نے توڑ دی“۔ ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ایک شاعر‘ مصنف‘ اور مضمون نگار کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ معاشرتی پریشانیوں کی اپنی شاعری کے ذریعہ عکاسی کرے اور اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ ایک کامیاب شاعر یہ کام بخوبی انجام دیتا ہے۔

ممتاز شاعر ہاشم فیروز آبادی نے اپنی انقلابی شاعری کے ذریعہ مسلمانوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کاکام یہ کہتے ہوئے کیا ہے کہ ”میں سوائے ہوئے شیروں کو جگانے کیلئے آیاہوں“۔

اپنے اشعار کے دوران ہاشم نے اسلامی اتحاد کو ناگزیر قراردیتے ہوئے کہاکہ ”ایک خدا والے سارے بکھرے ہوئے پڑے ہیں“۔

انہوں نے اپنی نظام میں تعلیم اور ملی اتحاد پر ضرور دیا۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں اور سنیں