ممبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے معاملے میں چھ کی موت‘ 40زخمی ہوئے

,

   

Ferty9 Clinic

اہلکاروں نے بتایاکہ آگ سے متاثرہ رہائشیوں کو جوگیشواری کے ٹراما سنٹر اور جوہوکے شہری کے زیرانتظام کو پر اسپتال پہنچایاگیا۔

ممبئی۔بلدی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جمعہ کی ابتدائی ساعتوں میں ممبئی کے گوری گاؤں علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے بعد 40لوگ زخمی اور چھ لوگ مارے گئے ہیں۔

بی ایم سی کے ایک اہلکار نے کہاکہ ویسٹ گورے گاؤں کے آزاد نگر علاقے میں ایک ساتھ منزکہ عمارت جئے بھوانی بلڈنگ میں صبح 3بجے کے قریب آگ کے شعلے بھڑکنا شروع ہوگیاتھا۔

https://x.com/tv13gujarati/status/1710141208314700083?s=20

اہلکاروں نے بتایاکہ آگ سے متاثرہ رہائشیوں کو جوگیشواری کے ٹراما سنٹر اور جوہوکے شہری کے زیرانتظام کو پر اسپتال پہنچایاگیا۔

ان میں سے ڈاکٹر سے چھ لوگوں بشمول دو نابالغ اورکئی عورتوں کو مردہ قراردیا۔

ایک بلدی عہدیدار نے کہاکہ دیگر کے دونوں طبی مراکز میں علاج کیاجارہا ہے۔آگ پر قابوپانے میں فائرعملے کو چار گھنٹوں کووقت لگا۔

بلدی عہدیدار نے کہاکہ اٹھ سے زائد فائر انجن اور دیگر آگ سے مقابلہ کرنے والے آلات کا استعمال کرنے پڑا ہے۔ مزیدتفصیلات کا انتظار ہے