’منکی پاکس‘ کو گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی:ڈبلیو ایچ او

   

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کو لے کر گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او چیف ٹیڈروس گیبریوسس نے ہفتہ کے روز یہ اعلان کیا۔