نئی دہلی ۔ مودی سرکار اپنے شہریوں کے کورونا ڈیٹا کی حفاظت بھی نہ کر سکی اور ہزاروں ہندوستانی شہریوں کا ڈیٹا آن لائن لیک ہو گیا۔ ڈیٹا میں مریضوں کے کے نام، موبائل نمبر، پتے اور کورونا ٹسٹ کے نتیجے شامل ہیں۔لیک ہونے والے ڈیٹا کو ریڈ فورمز کی ویب سائٹ پر فروخت کے لیے رکھا گیا ہے۔