نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج لی جے میونگ کو جمہوریہ کوریا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ایکس پوسٹ میں مودی نے لکھاکہ ہند۔ جنوبی کوریا کی خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید وسعت دینے اور مضبوط کرنے کیلئے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔