چاند پر چلنے والا دوسرا شخص بزالڈرین کا تجربہ

,

   

ہوسٹن ۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چاند پر چلنے والے دوسرے شخص بزالڈرین نے اپولو 11 مون مشنس راکٹ داغنے جانے کی 50 ویں سالگرہ پر اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ چاند پر چلنا ایک غیرمعمولی مسرت بھرا تجربہ تھا۔ 89 سالہ خلاء باز نے کہا کہ یہ میری بڑی خوش قسمتی تھی کہ میں نے چاند پر جانے کیلئے اپولو 11 مشن میں شامل ہوا اور راکٹ داغتے ہوئے چاند پر قدم رکھا۔