Saturday , April 4 2020

کورونا وائرس: چین سرکاری لیباریٹی کی پیداوار، 600سے زائد چمگاڈریں پائی گئیں، چمگاڈریں کھانے کیا انکشاف

AFP

ووہان: چین ملک میں دہشت پھیلانے والا کوروناوائرس چین کی سرکاری لیباریٹی سے پیدا ہوا ہے۔ذرائع نے یہ بات بتائی۔اس وائرس سے تاحا ل دنیا بھر میں 75ہزار سے زائد افراد سے مرض سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد 2000سے زائد بتائی گئی ہے۔ اس لیباریٹی کا نام ”ووہان سنٹر ڈائسس کنٹرول“ (WHCDC) برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق یہ وائرس چین کی سرکاری لیباریٹی کی پیداوار ہے۔ یہ لیباریٹی ووہان میں واقع ہے اس کا رقبہ تین سو گز پر مشتمل ہے۔

اس لیباریٹی میں مختلف جانوروں کو رکھا جاتا ہے اور ان پر ریسرچ کیا جاتا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق اس لیباریٹی میں دیگر جانوروں کے علاوہ 605 چمگاڈریں پائی گئیں۔ ڈیلی میل کے مطابق کورونا وائرس کے متاثر ایک شخص پر ان چمگاڈروں کے حملہ کے خون نشان پائے گئے ہیں۔ ڈیلی میل کے مطابق مقامی عوام و مسافرین کا ٹسٹ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ لوگ ان چمگاڈروں کا کھایا کرتے تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT