Friday , January 24 2020

گھریلو تنازعات سے عاجز خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /5 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) گھریلو تنازعات سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ حیات نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 27 سالہ شراونی نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ خاتون پدماوتی کالونی علاقہ کے ساکن وینکٹیشورلو کی بیوی تھی ۔ جو گھریلو تنازعات سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی جس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT