گھر بیٹھے بیٹھے قران ،عربک اور دین کی بنیادی تعلیمات سیکھنے کا سنہرا موقع

,

   

Ferty9 Clinic

زمانہ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے لوگ ٹکنالوجی سے اتنے ہی قریب ہوتے جا رہے ہیں ، اور روزبروز دنیا بہت ترقی کر رہی ہے ، کیوں نہ ہم اس ٹکنالوجی کو ہم اپنے مفاد کے لیے استعمال کریں ۔ اسی بات کو مد نظر رکھے ہوئے ادارہ روز نامہ سیاست نے ان لائن قران اور عربک سیکھانے کا انتظام کیا ہے ،اگر کوئی گھر میں بیٹھے بیٹھے اس موقع سے فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہو تو ہم سے رابطہ کریں ۔ایک مہینہ کی فیس ۵۰ ڈالر ہے اور شروع کے پانچ دین آپکو فیری ٹرائل کیا جائے گا۔ اپ نیچے دیے گئی تفصیلات سے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر

+919945933927

اسکائپ کی لنک

mharisakrami_1

ایمیل
[email protected]