Friday , August 23 2019

ہمارے فضائی حدود محفوظ : ایران

تہران : ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ نے کہاکہ امریکہ کے ساتھ حالیہ کشیدگیوں کے درمیان طیاروں کی پرواز کیلئے ایران کے فضائی حدود محفوظ ہیں۔ ایران نے مزید کہا کہ ایران کے فضائی حدود سے بین الاقوامی طیاروں کی پرواز کی سلامتی کو یقینی بنانے تمام ضروری حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ ہندوستان کے بشمول کئی ایرلائینس کمپنیوں نے ایرانی فضائی حدود سے پرواز پر پابندی عائد کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT