عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈرنے کہاکہ ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ الیکشن کمیشن رائے دہی کا تناسب جاری کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
نئی دہلی۔کیونکہ دہلی اسمبلی الیکشن کے متعلق رائے دہی کے قطعی تناسب کااعلان نہیں کئے جانے کی وجہہ سے چیف منسٹر اروند کجریوال نے اتوار کے روز کہاکہ مذکورہ تاخیر سے وہ”حقیقت میں حیران“ ہیں اور تعجب کررہے ہیں کہ کئی گھنٹے گذر جانے کے بعد بھی انتخابی عملے نے رائے دہی کے تناسب کی تفصیلات پیش نہیں کی ہے۔
کجریوال نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ ”یقینا یہ چونکانے والی بات ہے۔ الیکشن کمیشن کیاکررہا ہے؟کیوں وہ لوگ رائے دہی کے تناسب کی اجرائی عمل میں نہیں لارہے ہیں۔ کئی گھنٹوں کے بعد بھی ہے؟“۔
Why is the Election Commission not releasing final voting percentage ? pic.twitter.com/hki8YoYpN5
— AAP (@AamAadmiParty) February 9, 2020
ہفتہ کی رات میں جب کمیشن نے آخری مرتبہ تناسب کی اجر ائی عمل میں لائی تھی وہ 61فیصد تھا۔ہفتہ کی روزشام6بجے راجدھانی دہلی میں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے رائے دہی عمل میں ائی تھی۔
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈرنے کہاکہ ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ الیکشن کمیشن رائے دہی کا تناسب جاری کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
मतदान प्रतिशत क्यों नहीं बता रहा चुनाव आयोग? केजरीवाल ने उठाए गंभीर सवाल @AamAadmiParty @SanjayAzadSln @BJP4India #EVMs #EVM #EVM_मशीन https://t.co/AygNPLusgw
— ashutosh (@ashutosh83B) February 9, 2020
https://twitter.com/AamAadmiParty/status/1226459925825511424?s=20