یمن میںفضائی حملہ 22بچے اور خواتین ہلاک

صنعا ،12مارچ(سیاست ڈاٹ کام)شورش زدہ ملک کے شمالی یمن میں فضائی حملہ میں22 افراد ہلاک ہوگئے ۔ اقوام متحدہ کے مطامہلوکین میں 12بچے اور 10خواتین شامل ہیں۔ یہ ہلاکتیں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔اقوام متحدہ نے کسی فریق کو حملوں کا ذمہ دارنہیں ٹھہرایا تاہم حوثی باغیوں نے الزام لگایا ہے کہ بمباری کے پیچھے اتحادیوں کا ہاتھ ہے ۔ خیال رہے گزشتہ کچھ دنوں سے حوثی دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آئی ہے ۔اس کے ملیشیا نے سعودی عرب پر بھی حملے کا دعویٰ کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT