یوٹیوب پر احتجاج دیکھ کر جذباتی ہوگیا:شاہ رخ

,

   

٭ دہلی فسادات کے دوران پولیس پر پستول تاننے والے شاہ رخ پٹھان نے بتایا کہ یوٹیوب پر احتجاج دیکھنے کے بعد وہ جذباتی ہوگیا تھا۔پولیس کو دیئے گئے بیان میں اُس نے بتایا کہ وہ موج پور چوک گیا جہاں دو گروپس ایک دوسرے پر سنگباری کررہے تھے ۔ میرے پاس ایک پستول تھی جو میں نے پولیس آفیسر پر تان دی۔