آئی آئی ایم حیدرآباد کو 60 کروڑ کی گرانٹ

   

حیدرآباد 9مارچ(یواین آئی)انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی حیدرآباد کلسٹر کو محکمہ سائنس اینڈ ٹکنالوجی کی جانب سے ساتھی اسکیم کے تحت 60 کروڑ روپئے کی گرانٹ منظور کی گئی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت تین کلسٹروں کا انتخاب کیاگیا ہے ۔