آئی ٹی آئی میں داخلے

   

حیدرآباد:۔ جعفریہ آئی ٹی آئی میں 2 سالہ ٹریڈس میں ایس ایس سی کامیاب طلباء سے داخلہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801130200 پر یا 9701537511 پر ربط کریں ۔۔