آج پنجاب کا بنگلور سے مقابلہ

   

موہالی۔ پنجاب کنگز کو کپتان شکھر دھون کی چوٹ کا ایسے وقت احساس ہوگا جب انہیں آئی پی ایل کے ایک میچ میں انتہائی سخت حریف رائل چیلنجرز بنگلورکے خلاف جمعرات کو یہاں میدان میں اترنا ہے۔دھون نے ٹیم کے لئے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں اور بنگلور کے خلاف وہ اہم موضوع ہوں گے ۔