آرسی بی بمقابلہ کے ایکس ائی پی میں سراج کی مہنگی گیند بازی پر نٹیزنس کا ردعمل

,

   

حیدرآباد۔بنگلورو اور پنجاب کے درمیان جمعرات کے روز کھیلے گئے ائی پی ایل کے میاچ کے دوران حیدرآبادی نژاد تیز گیند باز محمد سراج اپنی مہنگی گیند بازی کے سبب پھر ایک مرتبہ انٹرنٹ صارفین کے نشانے پر اگئے ہیں۔

تیزگیند باز سراج تین اوورس میں 44رن دئے جبکہ 35رن ان کے آخری دو اوورس میں ائے ہیں

ائی پی ایل کے 31ویں میاچ میں ناخن چپانے والے اس میاچ میں پنجاب کے ہاتھوں بنگلورو کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مقرر172کا رنوں کا تعقب کرتے ہوئے پنجاب کو آخری اوور کی آخری گیند میں ایک رن درکار تھاجب ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نیکولس پوران نے یوزویندر چہل کو چھکا لگایا۔

وہیں دیگر تمام گیند بازو بشمول چہل‘ نودیپ سیانی اور کرس مورس نے کے ایل راہول کی قیادت والی ٹیم کے تعقب کومشکل میں ڈال دیاتھا‘

سراج کی گیند بازی کام نہیں کرسکی

سراج کے مظاہرے پر کچھ ٹوئٹرصارفین کے ردعمل یہاں پر پیش کئے جارہے ہیں

https://twitter.com/jhampakjhum/status/1316789367348752384?s=20

تاہم ویراٹ کوہلی کی قیادت والی بنگلورو ٹیم پوری مثبت انداز میں ہفتہ 17اکٹوبر کے روز دوبئی میں راجستھان رائیلز کے خلاف کھیلے جانے والے میاچ کے لئے کھڑی ہے۔