سرینگر : آرمی کا ہیلی کاپٹر جو علیل بی ایس ایف جوانوں کو منتقل کرنے جارہا تھا، شمالی کشمیر کے گریز سیکٹر میں جمعہ کو ایل او سی کے قریب حادثہ کا شکار ہوگیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ شریک پائلٹ کی جانب چلی گئی اور دیگر پائلٹ شدید زخمی ہیں۔