آنجہانی ہری کرشنا کوچندرا بابو کا خراج

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست ( این ایس ایس) تلگو دیشم پارٹی کے قومی صدر اور آندھراپردیش کے سابق چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے اپنی پارٹی کے سینئر لیڈر اور برادر نسبتی این ہری کرشنا کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت ادا کیا ۔ تقریب میںہری کرشنا کے لڑکے جونیئر این ٹی آر اور کلیان رام بھی موجود تھے۔