آٹو موٹیو کیا میگا کارنیوال ڈیلیوری تقریب

   

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : آٹو موٹیو کیا ، ناگول / کونڈہ پور ڈیلر شپ نے ایک ہی دن میں کیا موٹرس کی دس ڈیلیوریز انجام دیں ۔ کار کی قیمت انتہائی مسابقتی یعنی شوروم سے 24.95 لاکھ روپئے ہے ۔ کیا موٹرس انڈیا کے ڈیلر پارٹنر راجیو سنگھوی نے یہ بات بتائی ۔۔